پیشہ ور بھکاریوں کا انجام

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

مَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَسْأَلُ النَّاسَ، حَتَّى يَأْتِيَ يَوْمَ القِيَامَةِ لَيْسَ فِي وَجْهِهِ مُزْعَةُ لَحْمٍ

”آدمی لو گوں سے مانگتا رہتا ہے (مانگنا اس کی عادت بن جاتا ہے ) یہاں تک کہ وہ وقیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہ ہو گا”۔

(صیحح البخاری؛1474،صیحح مسلم :1040)