پیٹ کے بل لیٹنا منع ہے
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں:
”مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَى بَطْنِي فَرَكَضَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ يَا جُنَيْدِبُ إِنَّمَا هَذِهِ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ”.
میں پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا تو میرے پاس سے نبی کريمﷺ گزرے، آپ نے مجھے قدم مبارک سے ہلکی ٹھوکر لگائی اور فرمایا: “پیارے جناب! یہ اہل جہنم کے لیٹنے کا انداز ہے”۔
(سنن ابن ماجہ:3724 وصححہ الالبانی رحمہ اللہ)