ڈونیشن جمع کرنے والے متوجہ ہوں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’ہم تم میں سے جس شخص کو کسی کام پر مامور کریں اور اگر وہ ایک سوئی یا اس سے بھی کوئی چھوٹی چیز چھپا لے تو یہ خیانت ہو گی،جسے وہ روز قیامت لے کر حاضر ہو گا۔‘
(صحیح مسلم: 1833)