کس جانور کی قربانی جائز نہیں؟
أَرْبَعٌ لَا تُجْزِئُ فِي الْأَضَاحِيِّ: الْعَوْرَاءُ، الْبَيِّنُ عَوَرُهَا، وَالْمَرِيضَةُ، الْبَيِّنُ مَرَضُهَا، وَالْعَرْجَاءُ، الْبَيِّنُ ظَلْعُهَا، وَالْكَسِيرَةُ، الَّتِي لَا تُنْقِي
“قربانی میں چارجانور جائز نہیں:وہ کانا جانور جس کاکانا پن واضح ہو،وہ بیمار جانور جسکی بیماری واضح ہو،لنگڑا جانورجسکا لنگڑاپن واضح ہواوردبلا جانور جس کی ہڈیوں میں گودانہ ہو۔”
(صحیح،سنن ابن ماجہ:3144)