کسی سے سوال کرنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“لَأَنْ يَحْتَزِمَ أَحَدُكُمْ حُزْمَةً مِنْ حَطَبٍ فَيَحْمِلَهَا عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهَا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ رَجُلًا يُعْطِيهِ أَوْ يَمْنَعُهُ”.
’’تم میں سے کوئی شخص ایندھن کا گٹھا باندھے اور اپنی پیٹھ پر لاد لے، اور بیچ دے، اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ کسی آدمی سے سوال کرے، (پھر چاہے) وہ اسے دے یا نہ دے‘‘ـ
[صحیح مسلم: 1042]