رسول اللہﷺ نے فرمایا:
لَا تَحْقِرَنَّ مِنْ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ
” نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے مسلمان بھائی کو مسکراتے چہرے سے ملو”۔
(صحیح مسلم:2626)