رسولِ کریم ﷺ کا فرمان ہے:
يُبْصِرُ أَحَدُكُمُ الْقَذَى فِي عَيْنِ أَخِيهِ، وَيَنْسَى الْجِذْعَ فِي عَيْنِهٖ.
“تمہیں اپنے بھائی کی آنکھ میں تِنکا تو نظر آ جاتا ہے لیکن اپنی آنکھ میں پڑا شہتیر دکھائی نہیں دیتا۔”
(صحیح الجامع: 8013)