نبی ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے کوئی آدمی کسی مصیبت آنے کی وجہ سے موت کی تمنا نہ کرے؛ اور اگر اس نے ضرورت موت کی تمنا کرنی ہو تو یوں کہے:
اے اللہ! جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہو، مجھے زندہ رکھو؛ اور جب میرے لیے موت بہتر ہو، تو مجھے موت دے دے!”
(صحیح مسلم: 6814)