سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ
رسول اللہﷺجب کھانے پینے کا ارادہ کرتے تو
دونوں ہاتھ دھوتے،پھر کھاتے یا پیتے تھے۔
(شرح الستہ اللبغوی:34/2،حدیث:266،صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)