سیدہ ام ورقہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا تھا کہ وہ اپنے گھر والوں کی امامت کریں۔
(سنن ابی داود: 592)
یعنی ایک عورت اپنے گھر میں دیگر عورتوں کی امامت کراسکتی ہے۔