ھم جنس پرستی کا ھولناک گناہ
رسول اللہﷺ نےفرمایا:
إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ
مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف (ہولناک گناہ) ہے۔ وہ قوم لوط کا عمل(مردوں کا آپس میں لونڈے بازی کرنا) ہے۔
(حسن: سنن ترمذی: 1457)