ہاؤس فنانسنگ کے لیے بینک سے قرضہ لینا
بینک یہ قرض ہی دے رہا ہے، صرف اتنی بات ہے، کہ رقم دے اس کو رہا ہے، جس سے اس نے مکان خریدا ہے۔ اور اسے بھی اسی کے کہنے پر دے رہا ہے، لہذا اس قرض پر جو بنک نفع لے گا، وہ قرض پر نفع ہے، اور صریح سود ہے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 125)