ہدایت کا رستہ

امام فضيل بن عیاض رحمہ الله:

ہدایت کے رستےپہ تھوڑی تعداد سےمت گھبرانا؛ اور ہلاک ہونےوالے گمراہوں کی کثرت سے دھوکہ نہ کھانا!

(الاعتصام للشاطبى: 83/1)