ہر اُس عمل کو دیکھو

سلمہ بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“انْظُرْ كُلَّ عَملٍ كَرهتَ المَوْتَ مِنْ أَجْلِهِ، فَاترُكْهُ، ثُمَّ لاَ يَضرُّكَ مَتَى مِتَّ”.
“ہر اُس عمل کو دیکھو؛ جِس کی وجہ سے تمہیں موت ناگوار گزرتی ہے، پھر اُسے چھوڑ دو؛ تاکہ آپ جب بھی فوت ہوں تو وہ آپ کے لیے باعث نقصان نہ !”
(سير أعلام النبلاء: 98/6)