ہمسائیوں کے ساتھ حسن سلوک! ایمان کی دلیل:

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

واللہ! وہ ایمان والا نہیں، واللہ! وہ ایمان والا نہیں۔ واللہ! وہ ایمان والا نہیں۔ عرض کیا گیا کون یا رسول اللہ؟ فرمایا وہ جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو۔

صحیح البخاری: 6016