سوال (5346)

پبجی Pubg کھیلنا کیسا ہے؟

جواب

پب جی کے اندر کم از کم تاش لڈو جیسی قباحتیں بھی ہوں تو علمائے کرام اس قسم کی کھیلوں سے بھی منع کرتے ہیں. ویسے پب جی مفاسد میں ان روایتی کھیلوں سے زیادہ خطرناک ہے۔ لہذا اس قسم کی گیمز سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ بعض لوگوں کے ہاں اس میں اسلام مخالف چیزیں پائی جاتی ہیں. جیسا کہ خانہ کعبہ وغیرہ کو ہٹ کرنا، اگر یہ بات درست ہو تو پھر اس کو کھیلنا حرام ہو گا۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ