سوال (4015)
پنجاب حکومت جو قرض دے رہی ہے وہ لینا درست ہے؟
جواب
سود نہیں ہے تو درست ہے، اگر سود ہے، خواہ کسی بھی نام سے ہو تو غلط ہے، بلا ضرورت بھی نہیں لینا چاہیے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ