سوال (2787)

قبر کے اوپر اگنے والی گھاس کو صفائی ستھرائی کے لیے کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بارش کے موسم میں گھاس اگ آتی ہے، اس کو کاٹا بھی جا سکتا ہے، اکھیڑا بھی جا سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی بھی قباحت نہیں ہے، بس اس میں بنیادی مقصد یہ ہے کہ قبر کی نشانی باقی رہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ