سوال (1700)

کیا قابل اعتماد ذرائع سے قربانی کی رقوم فلسطین کے لیے ارسال کی جا سکتی ہیں ؟

جواب

قربانی اپنے وطن میں کریں اور اہل فلسطین کے لیے مزید صدقات کریں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ