سوال       6870

ایسی کوئی روایت ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کے متعلق فرمایا تھا کہ وہ ہر بندے سے حساب لیتی ہے، ایسا کہ ایک سائیڈ کی پسلیاں دوسری سائیڈ میں گھس جاتی ہیں اور خود میرے ساتھ بھی وہ اپنا حساب لے گی؟

جواب

قبر کا دبانا تو ثابت ہے اور قبر کا عذاب بھی مگر ان الفاظ سے کوئی روایت ثابت نہیں ہے۔
والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ