سوال (5128)
قبر کے پاس کھڑے ہو کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟
جواب
جی قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعاء نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ
سوال: کیا قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعا کر سکتے ہیں؟
جواب: ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا آداب دعا سے ہے، کسی بھی پاک جگہ پر اس حالت میں دعا کی جا سکتی ہے، دعا اللہ سے کی جائے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ