سوال (5161)
قبر میں سے باقیات نکل جائیں تو اس کو نئے سرے سے دفن کیا جائے گا اس کے لیے کفن وغیرہ کا انتظام کرنا پڑے گا؟ بعض کہتے ہیں جنازہ بھی پڑھنا چاہیے؟
جواب
باقیات کو کفن دینا اور جنازہ پڑھنا یہ بلا دلیل ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ