سوال (5284)

قبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟ ہمارے ہاں آٹھ ردے نکالتے ہیں کیا یہ درست ہے؟

جواب

ہمارے علم کے مطابق کوئی بھی گہرائی اور اونچائی کے بارے میں حد بندی نہیں ہے، ضرورت کے تحت قبر پر دور کھودی جا رہی ہے، بس قبر کھودتے ہوئے تسلی کرلیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ