سوال (6290)

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میت کو دفنانے کے بعد قبر پر جو دعا کرتے کیا وہاں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت ملتا ہے؟

جواب

دعا کے آداب میں سے ہاتھ اٹھانا البتہ امام البانی رحمہ اللہ نے ایک روایت ذکر کی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر قبلہ رخ ہوکر ہاتھ اٹھا کر دعا کی ہے، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، یہاں ثابت نہ بھی ہو، عمومی ادلہ ثابت ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ہیں، اولی ہاتھ اٹھانا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ