سوال (6477)

قبر پر کھڑے ہو کر دعا مانگی جاتی ہے دعا میں سورۃ ملک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

قبرستان جانا، وہاں جاکر قبر والوں کے لیے دعا کرنا سنت سے ثابت ہے۔ [مسلم: 2256]
لیکن قبرستان میں قرآن کی تلاوت کرنا جائز نہیں۔ [مسلم: 1824]
لہذا قبرستان میں سورة الملك کی تلاوت کرنا شرعاً جائز نہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب

فضیلۃ الباحث ابو زرعہ احمد بن احتشام حفظہ اللہ