سوال    6672

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر مسجد کے نیچے قبرستان ہو اور قریب کوئی اور مسجد نہ ہو تو کیا اس مسجد میں نماز ہو جاتی ہے؟

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ دیکھیں اگر مجبوری میں نماز پڑھ لی ہے یا لاعلمی میں پڑھ لی ہے تو نماز تو ہو گئی ہے لیکن مستقل وہاں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ