سوال (1233)
قبروں پر پھول ڈالنا کیسا عمل ہے ؟ کیا ڈال سکتے ہیں ؟ سبز ٹہنیاں عام ہوتی ہیں ، قبروں پر غالباً سبز ٹہنی کی دلیل بھی دی جاتی ہے؟
جواب
علامہ شیخ عثیمین نے فرماتے ہیں کہ یہ عمل درست نہیں ہے ، یہ خلافِ سنت ہے ۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ