سوال (1897)
ہمارے ہمسائے قادیانی ہیں ؟ ہمارا ان سے کیسا تعلق ہونا چاہیے ، ان سے میل جول اور لین دین کر سکتے ہیں ، نیز ان کو تبلیغ کر سکتے ہیں ؟
جواب
اگر تو آپ ان کو دین اسلام کی دعوت دے سکتے ہیں اور دلائل سے سمجھا سکتے ہیں تو دعوت کی حد تک تعلق رکھیں اور کوشش کریں کہ وہ مسلمان ہو جائیں ، باقی ان سے لین دین تحائف لینا دینا وغیرہ درست نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ