سوال (5757)

کسی قادیانی شخص کے ہاں ملازمت کرنا کیسا ہے؟

جواب

عزیمت کا راستہ یہ ہے کہ مسلمان ہر طرف بکھرے ہوئے ہیں، بوقت ضرورت ان کے پاس ملازمت کی جائے، قادیانیوں سے کلی طور پر بائیکاٹ ہو، کیونکہ وہ کافر نہیں ہیں، بلکہ مرتد کافر ہیں، یہ غیرت اور حمیت کا تقاضا ہے، یہ عزیمت کا راستہ ہے، روزی اللہ تعالیٰ دے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ