سوال (3836)
کیا قرض کو زکاۃ کی مد میں شمار کرکے چھوڑ سکتے ہیں؟
جواب
یہ بالکل جائز نہیں ہے، جب آپ نے اس کو قرض دیا تھا تو زکاۃ کی نیت سے نہیں دیا تھا، یہ بچت کا ایک نیا طریقہ ہے، یہ بالکل جائز نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ