سوال (5949)

کفارہ قسم میں تین روزے لگاتار رکھنا شرط ہے؟

جواب

کفارہ قسم میں روزے پہ درپہ رکھنا شرط تو نہیں ہے، لیکن عمومی کفارات میں پے درپے روزے ہوتے ہیں، ان پر قیاس کریں تو اچھی بات ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ