سوال (1062)

جس نے قسم توڑی دی ہے ، کیا اس کی طرف سے کفارہ ادا کیا جا سکتا ہے ؟ یا کفارہ صرف وہی شخص ادا کرے گا جس نے قسم توڑی ہے؟

جواب

جس نے قسم توڑی اور وہ کفارہ ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تواس کی طرف سے کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے ۔[صحیح البخاري 1937]

فضیلۃ الباحث عبد الخالق سیف حفظہ اللہ