سوال          (76)

کیا حالت سفر میں نماز قصر کرنا افضل ہے یا فقط رخصت ہے؟

جواب

سفر میں قصر کرنا بالاتفاق رخصت ہے ، عزیمت نہیں ہے ، لیکن رخصت پر عمل کرنا اولی اور افضل ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ