سوال (240)

کیا قصر نماز کیلئے ضلع سے باہر جانا ضروری ہے ؟

جواب:

نماز قصر کرنے کے لیے “مفارقة عمران القرية” تو شرط ہے یعنی آپ جس بستی گاؤں یا شہر میں رہتے ہیں وہاں سے نکل کر قصر کریں گے ، یہ ضلع سے نکلنے والی بات درست نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ