سوال (1517)
قتل کی دیت کتنی ہو گی؟
جواب
عمومی طور پر قتل کی دیت سو اونٹ ہے ، ان میں تیس حقہ ، تیس جذعہ اور چالیس حاملہ اونٹنی ہیں ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
عمومی طور پر قتل کی دیت سو اونٹ ہے ، البتہ قتل کی نوعیت کے اعتبار سے اونٹ کی اقسام میں تبدیلی ہوتی ہے ۔
فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ