سوال (2071)
کیا کوئی ایسی روایت ملتی ہے کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے کوئی قتل کرے گا؟
جواب
صحیح حدیث تو کوئی نہیں ہے، لیکن یقینا شیعہ رافضیوں نے ضرور ایسی کوئی بات بنائی ہوئی ہو گی۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ
هذا كذب قبيح من المنافقين الضالين لعنهم الله تعالى
قاتل حسین ابن علی رضی الله عنہ حقیقت میں خود کوفی ، شیعہ لوگ ہیں ، اس بارے ایک تحریر لگا رہا ہوں
ملاحظہ فرمائیں:
“کون ہے قاتل حضرت امام حسین رضی الله تعالی عنہ کا شیعہ کتب سے حوالہ جات”
شیعوں کی کتاب میں ہے کہنَبِى عَلَيْهِ السَّلَام نے اِرشَاد فرمایا
”اے عَلِی! اپنے بیٹوں کو اپنے شِیعوں سے بَچانا، کِیونکہ تیرے شِیعہ تیری اَولاد کو قَتل کر دیں گے.”[بحوالہ شِیعہ کِتاب: اُصُولِ کافِی:260/8]
سیدہ زَینَب بِنتِ عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنہَا نے فرمايا: ”اے کُوفِیو! اے غَدَّارو! تُم نے نَبِی عَلَيْهِ السَّلَام کے جِگَر کے ٹُکڑے کو قَتل کِیا ہے.“
[بحوالہ شِیعہ کِتاب: جَلَاءُ العُیُون:424]
”سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَاتِلوں میں کوئی شَامِی یا حِجَازِی نہیں تها بلکہ وه سب کُوفِی تهے.“
[بحوالہ شِیعہ کِتاب:خُلاصَةُ المِصَائِب:201]
”کُوفِی سب کے سب شِیعہ تهے۔
[بحوالہ شِیعہ کِتاب: مَجَالِسُ الْمُؤمِنِینَ:25]
اِعتِرافِ جُرم:
مُعتَبَر شِيعہ عَالِم مُلّا بَاقِر مَجلِسى لِکهتا ہے:”لوگ ہمیں غَدَّار اور قَاتِلانِ حُسَین کہتے ہیں. آج میں اِقرار كرتا ہُوں کہ ہاں! شِیعوں نے ہِی اَہلِ بَیت سے غَدَّاری کی اور اُن کو شَہِید کِیا. پَر قَسَم لے لو وه ہم نہیں تھے بلکہ ہمارے آبا و اَجداد تهے، ہم تو اُن کا کَفَّاره اَدا کر رہے ہیں مَاتَم کر کے.“[بحوالہ شِیعہ کِتاب: بِحَارُ الْأَنوَار:34/55]
منقول
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ