سوال (3628)
کیا یہ بات درست ہے کہ قیامت کے دن ایک قبر سے ستر ستر مردے اٹھیں گے؟
جواب
حدیث میں اس طرح صراحت نہیں کی گئی ہے، ممکن ہے کہ اس سے بھی زیادہ نکل آئیں، کب سے دنیا چلی آ رہی ہے، لوگ کہاں کہاں دفن ہیں، لیکن حدیث میں صراحت نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ