سوال (4169)
قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب
حدیث مبارکہ کے مطابق اگر قے خود بخود آئے تو روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اگر جان بوجھ کی جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ