سوال (5231)

قبلہ نما کی کون سی ایپ سب سے بہتر ہے؟

جواب

https://islamicfinfer.org

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ

میرے پاس دو ایپس ہیں، اسلام 360 اور اسلامیفائی دونوں میں ہی قبلہ نما کا آپشن موجود ہے اور درست رہنمائی مل جاتی ہے، مؤخر الذکر اسلامیفائی ایپ علمائے اہلحدیث کی طرف سے تیار کی گئی ہے لہذا اسے زیادہ ترجیح دینا بہتر ہے۔

فضیلۃ الباحث طارق رشید وہاڑی حفظہ اللہ