سوال (2910)

کیا قرآن مجید کلام نفسی ہے یا کلام لفظی ہے؟ اس بارے میں تفصیل درکار ہے؟

جواب

یونانی فلسفے سے متاثرین ایسے وسوسے پیدا کرتے ہیں، اسلام میں ایسی بحثوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ