سوال (4734)
قرآن مجید کی قسم کھانا شرک کے زمرے میں آتا ہے؟
جواب
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی صفت ہے، اللہ تعالیٰ کی صفت کی قسم کھانے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ