سوال (22)

شیخ صاحب قرآن مجید میں ’الم‘ آیت ہے مگر ’المر‘ کیوں آیت نہیں ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

جواب:

قرآن مجید جو ہمارے ہاتھ میں موجود ہے ، اس کا معاملہ لکھنے کے اعتبار سے ، ترتیب کے اعتبار سے ، اعراب کے اعتبار سے ، پڑھنے کے اعتبار سے توقیفی ہے ۔ جہاں آیت بنائی گئی ہے یا لکھوائی گئی ہے وہاں موجود ہے جہاں لکھوائی نہیں گئی ہے وہاں موجود نہیں ہے ۔ میرے خیال سے یہی اس کا جواب مناسب ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ