سوال (5228)

اللہ تعالیٰ نے جو قرآن کریم میں قسمیں اٹھائیں ہیں مختلف مخلوقات کا سوال یہ ہے کہ ان اشیا کی قسمیں اٹھانے کی حکمت کیا ہے اگر کسی مفسر یا کسی محدث نے ان قسموں کی کوئی حکمت بیان کی ہے تو راہنمائی فرمائیں؟

جواب

اقسام القرآن | aqsam-ul-quran | کتاب و سنت https://kitabosunnat.com/kutub-library/aqsam-ul-quran
حقیقی حکمت تو صرف اللہ جانتا ہے، اہمیت بتانا، تاکید کا اظہار اور نیز مقسم علیہ پر شاہد بنانا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ