سوال (5661)

قرآن و احادیث کا ترجمہ و تفاسیر کا خود مطالعہ کرنا کیسا ہے؟

جواب

ترجمہ لوگوں کی ضرورت ہے، لیکن ہر چیز کو سمجھنے کے لیے استاد کی ضرورت ہے، تاکہ تسلی ہو جائے، تعلم و تلقی کی مدح کی گئی ہے، وہ حاصل ہو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ