سوال (4641)

اگر کوئی قربانی کا گوشت کسی غریب کی بیٹی کی شادی پر کھانا پکانے کے لیے صرف کردے تو یہ کیسا ہے؟

جواب

کچھ غرباء میں تقسیم کردے، اور کچھ ذخیرہ کر کے غریب کی شادی میں لگادے تو ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں۔واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ