سوال (1783)

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے ؟

جواب

اسلام کی دعوت اور عمل مسلم کی خاطر ضرور دیں تاکہ اسلام سے متاثر ہو کر مسلمان ہو جائیں ۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

بلا تردد دے سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ