سوال (4523)

کیا قربانی کا جانور کلو کے حساب سے لینا صحیح ہے؟

جواب

جی ہاں، زندہ جانور کلو کے حساب سے خریدا جا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ ان شاءاللہ

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ