سوال (1702)
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد اس میں کوئی نقص پیدا ہو جائے تو کیا اس جانور کی قربانی ہو جائے گی ؟
جواب
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ کا فتوی سنن الکبری بیہقی میں ہے کہ قربانی ہو سکتی ہے
واللہ اعلم
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ