سوال (1711)

قربانی کے گوشت کی تقسیم کیسے کرنی چاہیے ؟

جواب

ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

“فَكُلُوۡا مِنۡهَا وَاَطۡعِمُوا الۡقَانِعَ وَالۡمُعۡتَـرَّ” [سورة الحج: 36]

«ان سے کچھ کھائو اور قناعت کرنے والے کو کھلاؤ اور مانگنے والے کو بھی»

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ