سوال (4428)
کیا اس بکرے کی قربانی ہو سکتی ہے، جس کا ایک کان پیدائشی طور پر چھوٹا ہے؟
جواب
اگر یہ مسنہ یعنی دوندا ہے تو قربانی ہو سکتی ہے، کیونکہ ایک کان کا بڑا ہونا اور ایک کا چھوٹا ہونا یہ عیب نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ